Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرا ون ڈے : پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ

ملتان میں جاری پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے سلسلے میں تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے شاہ نواز دھانی کو ایک گرین کیپ دی جارہی ہے۔

حسن علی کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

جبکہ مہمان ٹیم میں بھی تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان سیریز کے 2 میچ جیت کر سیریز بھی جیت چکا ہے۔ کپتان کی جانب سے سیریز کلین سوئپ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button