Breaking NewsSportsUncategorisedتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی بلے بازوں کا امتحان شروع

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا اغاز ہو گیا ہے پاکستان اپنی دوسری اننگز 76 سکور چار کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
قومی ٹیم نے جیت کےلئے سعود شکیل سے امیدیں باندھ لیں
کریز پر اس وقت سعود شکیل 13 رنز جبکہ کاشف علی ایک رن کے ساتھ موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو جیت کے لئے 178 رنز درکار، 6 وکٹیں باقی
یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگ میں 244 رنز بنائے تھے جبکہ اس کو نو رنز کی برتری حاصل تھی اس طرح پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف ملا ہے۔ جس کے حصول میں پاکستان اپنی چار وکٹیں گنوا چکا ہے اور اب تک 76 سکور بنے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پچ رپورٹ۔۔۔۔۔ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز
کھیل کے دوسرے روز اؤٹ ہونے والے بیٹسمینوں میں کپتان شان مسعود، محمد ہریرہ، بابر اعظم اور کامران غلام شامل ہیں۔