Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : "پاکستانی زبانوں کے مابین لسانی اشتراک – تخلیقی اور ثقافتی امکانات” شعبہ اردو میزبانی کرے گا

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک روزہ کانفرنس بعنوان ’’ پاکستانی زبانوں کے مابین لسانی اشتراک – تخلیقی اور ثقافتی امکانات ‘‘ سوموار 6مارچ کو جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔
کانفرنس میں سید سردار علی شاہ صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سندھ مہمان خصوصی ہوں گے۔