Breaking NewsSportsتازہ ترین
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا فٹ ہوگئیں
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے میچ میں گیند لگنے سےزخمی ہونے والی قومی ٹیم کی کپتان فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
بورڈ ذرائع کے مطابق فاطمہ ثنا کے جبڑے کی ہڈی محفوظ رہی، بیرونی چوٹ تھی جو ادویہ کے استعمال سے بہتر ہوگئی۔