Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا گیند لگنے سے زخمی، تیسرے میچ میں شرکت مشکوک

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں، تیسرے میچ میں شرکت مشکوک

تفصل ک مطابق ،قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دوسرے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فیلڈنگ دوران گیندلگنے سے زخمی ہوگئیں دوسری اننگز کے دوسرے اوور کی پہلی گیند پر جنوبی افریقہ کی کپتان لارا ووالوٹ کی تیز شارٹ روکتےہوئے زخمی ہوئی تیز گیند پہلے ان کے ہاتھ سے ٹکرائی پھر جبڑے پر لگی جس کے بعدانکا فیلڈ میں کھڑاہونا مشکل ہوگیا۔

انکوایمرجنسی طورپر باہرلیجایاگیااور امداد دی گئی، ان کی جگہ نائب کپتان منیبہ علی کوکپتانی سونپی گئی جبکہ متبال کے طور پر تسمیہ رباب کومیدان میں اتارا گیا۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثنا کا طبی معائنہ ہو رہا ہےش میڈیکل ٹیسٹ کے بعدان کی فٹنس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button