Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے لئے پیپرز سکیم جاری کردی گئی

میٹرک اور انٹر کے پیپر کی تیاری جاری ہے، جس کےلئے تمام بورڈز کےلئے پیپر سیکم جاری کردی گئی۔

جس میں مختلف مضامین کے پیپروں کی تیاری کےلئے ہدایات جاری گئی ہیں کہ11ویں جماعت کےلئے پہلے 14باب میں سے 17 ایم سے کیوز ہوں گے ، 33شارٹ سوالات ہوں گے ، جبکہ 5 بڑے سوالات ہوں گے جس میں سے تین حل کرنے ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button