Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے نئے سیکرٹری نے چارج سنبھال لیا

پی اے ایس گریڈ بیس کے آفیسر غلام فرید کو سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا ہے، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

وہ اس سے قبل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خدمات سر انجام دے چکے ہیں، اس سے قبل وہ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں، ان کے پیش رو ڈاکٹر فرخ نوید بطور سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ وہ ایک ناکام ترین آفیسر ہوئے تھے، ہائیر ایجوکیشن کے ملازمین، افسران کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب ان کی کارکردگی سے مطمئن نہ تھی، ان کے کچھ فیصلوں کی وجہ سے ان کو ایک سال بعد ہی سیٹ سے ہٹا دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button