Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے پر برقرار ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک کے لیے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button