Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز نے نتائج کی معلومات کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

پی بی سی سی نے نتائج کے اطلاع کےلئے نیا سسٹم بنالیا ہے، اس سسٹم کے تحت اب طلباء اپنے نتائج والدین سے نہیں چھپا سکیں گے، کیونکہ نتائج والدین کے شناختی کارڈ نمبرز کے ذریعے بھی حاصل کیے جا سکیں گے۔

ابتدائی مرحلے میں یہ فیچر نہم اور دہم کے نتائج میں شامل کیا جائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج پر بھی یہی پالیسی نافذ کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button