Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر میں داخلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ٹیکنالوجی اور ووکیشنل ایجوکیشن کے کالجوں کے پرنسپلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنئیرنگ، ڈی کام، میٹرک ٹیک، ڈی ڈی ایم میں داخلوں کیلئے طلباء سے دس دسمبر تک فارم وصول کیے جائیں۔
بورڈ حکام نے واضح کیا ہے کہ طلباء کو فرسٹ ایئر میں داخلے کے لیے تبدیل شدہ شیڈول سے متعلق کالج میں بینرز آویزاں کیے جائیں ۔
بورڈ حکام نے مذکورہ پروگرام میں داخلوں کیلئے مقررہ کردہ فیس شیڈول بھی جاری کر دیا ہے جس کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button