Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ووکیشنل بوائز اور ایوننگ پروگرامز ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ووکیشنل بوائز اور ایوننگ پروگرامز ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

بتایا گیا ہے ہے آئندہ برس 2026–27 سے ووکیشنل ایک سالہ اور دو سالہ پروگرامز میں داخلے نہیں دیئے جائیں گے۔

فنی تعلیمی بورڈ کے مطابق فیصلہ نیشنل رجسٹریشن ایس اوپیز 2024 کے تحت کیا گیا،موجودہ سٹوڈنٹس اپنے امتحانی چانسز مکمل کر سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button