Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سروہ موٹر آئل ٹی 20 ٹورنامنٹ : پی سی نے نیو ینگسٹر کو جبکہ زواری نے کریسنٹ انڈر 19 کو ہرا دیا

سروہ موٹر آئل کے زیر اہتمام تیسرا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 201رنز بنائے ۔

راو عرفان۔53.یاسین۔39.معین بختیار۔29 رنز بنائے۔احمد نے تین ۔عمر خان۔اور احمر نے دو۔دو وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے نیو ینگسٹر 155رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔حامد۔47.حسین نواز 24 رنز بناے ۔عالمگیر ۔3۔عبدالله ۔اور معظم نے دو دو کھلاڑی آوٴٹ کیے۔

مین آف دی میچ راو عرفان قرار پائے۔

محمد بلال اور وسیم شاہ ایمپائرز تھے۔

دوسرے میچ میں کریسنٹ انڈر 19 نے پہلے کھیلتے ہوئے 154 رنز بناے ۔اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔جمیل الرحمان۔ 33۔عالم زیب 27۔اسامہ احمد 23رنز بنائے ۔زواری کلب کی طرف سے ندیم اور اختر نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
بعد میں کھیلتے ہوئے زواری کلب نے وقار احمد کے 63اور بابر علی کے 37رنز کی بدولت مطلوبہ ہدف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

عبداللہ اور حسنین سجاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وقار مین آف دی میچ قرار پائے۔ منظور لطیفی ۔ارشاد سونی ایمپائرز جبکہ محمد وسیم سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button