Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

شائقین دو بجے سے پہلے سٹیڈیم پہنچ جائیں : پی سی بی

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کا دباؤ پی سی بی نے محسوس کیا ہے، اور کرکٹ فینز کی دلچسپی،ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی اور گزشتہ 2 روز سے ملتان اور جنوبی پنجاب ریجن کی عوام کی ٹکٹ ٹکٹ پکار کو سن لیا ہے،اسی وجہ سے بدمزگی سے بچنے کے لئے پی سی بی نے گھنٹوں پہلے کا شیڈول جاری کیا یے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے دروازے دوپہر 2 بجے کھلیں گے۔

پی سی بی نے ٹکٹ ہولڈرز کو ٹریفک جام سے بچنے کے لیے بروقت پہنچنے ، اور اپنی نشستیں سنبھالنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایک متاثر کن اور اپنی نوعیت کی پہلی افتتاحی تقریب شام 6 بجے شروع ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button