Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ٹی 20 کپ فائنل : ملتان سٹیڈیم آنے والوں کےلئے موٹر سائیکل کا انعام

کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ کے میچز دیکھنے کے لئے آنیوالے شائقین کے تین موٹر سائیکل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں موٹر سائیکل بھی اسٹیڈیم میں کھڑی کر دی گئی ہیں ۔

اس اقدام سے آ ج ہونیوالے فائنل میں شائقین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے، قرعہ اندازی کے تحت انعام تقسیم کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button