Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انگلینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان) (سینٹرل پنجاب)، شاداب خان (نائب کپتان) (ناردرن)، عامر جمال (ناردرن)، ابرار احمد (سندھ)، آصف علی (ناردرن)، حیدر علی (ناردرن)، حارث رؤف (ناردرن)، افتخار احمد (خیبرپختونخوا)، خوشدل شاہ (خیبر پختونخوا)، محمد حارث(وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)، محمد حسنین (سندھ)، محمد نواز( ناردرن)، محمد رضوان(وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)، محمد وسیم جونیئر (خیبر پختونخوا)، نسیم شاہ (سدرن پنجاب) ، شاہنواز دہانی (سندھ)، شان مسعود (بلوچستان) اور عثمان قادر (سینٹرل پنجاب)۔ شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button