Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کھلاڑیوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے کھلاڑیوں اور عملے کو بوسٹر ڈوز لگوانے سے متعلق حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔
بوسٹر ڈوز ‏مرحلہ وار لگائی جائیں گی۔پہلےمرحلےمیں کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بوسٹرز لگائےجائیں گے ،جس کا آغاز کل بروز جمعہ سے ہو گا۔
قومی ‏کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کوفائزر کے بوسٹر لگیں گے ،جس کے بعد دیگر اسٹاف ممبران کو ڈوز لگائے جائیں ‏گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button