Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی سی بی کا آفیشل کٹس فروخت کرنے کافیصلہ ، اسٹیڈیم میں دکان بنادی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشل کٹ کی فروخت کےلئے سٹیڈیم میں دکان بنا دی ۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی کے آفیشل دونوں ملکوں کی آفیشل کٹ فروخت کرتے رہے۔
اس موقع پر شائقین کا کہنا تھا کہ جو جرسی شرٹ اور جیکٹ فروخت کی جارہی ہے اس کے نرخ مارکیٹ سے کئی گنا زیادہ ہیں ۔
جب پی سی بی نے خودفروخت کرنا ہے تو اس پر اضافی منافع کیوں کمایا جارہا ہے ؟؟