Breaking NewsSportsتازہ ترین
انڈر 19 کوچز کے لئے یومیہ الاؤنسز جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 میں کوچز کے فرائض سر انجام دینے والے کوچز کے ڈیلی الاؤنس عارضی بنیادوں پر ڈسٹرکٹ/زون کے ساتھ تعینات ہونے والے کوچز اپنی اسائنمنٹ کی تکمیل پر اپنے یومیہ الاؤنسز کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
پی سی بی کے مراسلے کے مطابق مطابق یومیہ الاؤنس مقامی کوچز (جو ان کے اپنے ضلع میں تعینات ہیں) باہر تعینات کوچز (جو دوسرے اضلاع میں تعینات ہیں) یومیہ اور روپے 5 ہزار کا کلیم کر سکتے ہیں۔
کوچز کو روزانہ الاؤنس کا دعویٰ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے، جس کی تصدیق متعلقہ ریجنل ہیڈ کوچ سے کی جائے گی۔