Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایگزمینشن کمیشن کا 8ویں کا امتحان لینے کا اعلان

پیک نے سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان سات جون سے لینے کا مراسلہ جاری کردیا۔

پیک کے زیر اہتمام 8ویں کے امتحان کی ایک بار ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔

پیک کے مراسلے کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات سات جون سے 25 جون تک امتحانات مکمل کرلیے جائیں گے جبکہ بچوں کے نتائج 30 جون کو جاری کیے جائیں گے۔سکولوں میں امتحانات لینے کی اجازت آئیندہ این سی او سی کے اجلاس میں لی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button