Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گرمی کی شدت میں اضافہ، پیک کے زیرا ہتما م ہونے والے امتحانات کے اوقات کار تبدیل

پیک کے زیر اہتمام دوسری کلا س سے 8 ویں کلاس تک کے پیپر 9مئی سے شرو ع ہوچکے ہیں جوصبح 9 سے ساڑھے گیارہ بجے تک لیا جارہا تھا۔

گرمی کی شدت میں اوقات کارتبدیل کئے،پیپر صبح 8 سے ساڑھے 10 بجے تک لیے جائیں گے۔

پیک کی جانب سے سکولوں کو آئٹم بنک 25 مئی تک بھیجوا دیئے جائیں گے۔

سکولوں میں امتحان 20 مئی تک جاری رہے گے۔

بچوں کے امتحان کے نتائج 31 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button