Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک امتحانات : ٹریننگ سوموار سے شروع ہوگی

پیک امتحان کے لئے ایٹم ڈویلپمنٹ کرنے والے اساتذہ کی ٹریننگ سوموار 15 اگست سے 20 اگست تک ہو گی، جس میں شریک اساتذہ کے کی فہرست جاری کردی گئی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ورکشاپ میں چوتھی ، 5ویں اور 8 ویں گریڈ کے طلباء کی اسسمنٹ کے حوالے سے تربیت دی جائے گی ۔

ورکشاپ کے اوقات صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے، شرکاء کی تعداد 116 ہے، جبکہ ان کے پاس لیپ ٹاپ، اور درسی کتب کو ہونا ضروری ہے ۔

تمام شرکا کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کل مقررہ وقت پر سنٹر پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں