Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

8 ویں کے نتائج تیار نہ ہوسکے، حکام کارروائی کےلئے تیار

سرکاری سکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے سٹوڈنٹس کا رزلٹ تیار نہ کیے جانے کا انکشاف، سکولوں کی جانب سے فرسٹ اور مڈ ٹرم امتحان کا رزلٹ تاحال تیار نہیں کیا گیا

بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحان ستمبر اور مڈ ٹرم امتحان دسمبر میں لیا گیا تھا، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا، پیک نے سکولوں سے فرسٹ اور مڈ ٹرم امتحانات کا رزلٹ مانگ لیا۔

پیک حکام کے مطابق دونوں ٹرمز کا رزلٹ 21 جنوری تک محکمہ سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جائے، مقررہ ڈیڈ لائن تک رزلٹ اپ لوڈ نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ اتھارٹیز کی جواب طلبی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button