Breaking NewsEducationتازہ ترین
چیف منسٹر میرٹ سکالر شپ کا اعلان کردیا گیا

پنجاب ایجوکیشن انڈونمنٹ انڈومنٹ فنڈز کے چیف منسٹر میرٹ سکالر شپ پروگرام کے تحت درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔
امیدواروں کو دنیا کی بہترین 50 یونیورسٹیوں میں داخلہ یقینی بنانا ہوگا ، امیدوار کے اکیڈمک میں 60 فیصد نمبر ہونے ضروری ہیں۔
زیادہ سے زیادہ عمر 35سال ہونا ضروری ہے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14اپریل مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔