Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا: پیف ماسٹر لیول سکالرشپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پیف ماسٹر لیول سکالرشپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ 52 طلباء طالبات میں ایک لاکھ فی کس سکالرشپ کے چیک دیے گئی۔ یہ چیک وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے تقسیم کیے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر سکالرشپ ڈاکٹر محمد عزیر ، پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل ارشد ، پروفیسر ڈاکٹر راشدہ عتیق ، ڈاکٹر رضیہ شبانہ ، ڈاکٹر عنبرین علیم ، چوہدری زاہد محمود اور انتخاب عالم بھی موجود تھے۔