Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف طلبا کا ریکارڈ درست کرنے کاحکم

پیف نے طلبا کا ریکارڈ درست کرنے کےلئے سکول انفارمشن سسٹم کھول دیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ ماہ طلبا کا ریکار ڈ درست کرنے کا کہنا تھا تاہم تاحال بہت سارے سکولوں کے طلبا کا ریکارڈ درست نہیں ہے ،کچھ بچے ایسے ہیں ان کے ب فارم نادرا سے تصدیق شدہ نہیں ہیں ۔
ایسے بچوں کا ریکارڈدرست کرنے کا موقع دیا جارہا ہے جس میں بچے کا نام ، پتہ، تاریخ پیدائش او ردیگرمعلومات درست کی جائیں گی، جبکہ ایک واضح تصویر بھی لگائی جائے ۔
جن بچوں کی درستگی کی جائے گی ان کو ماہانہ ادائیگی نادرا سے تصدیق کے بعد کی جائے گی طلبا کے غلط کوائف کی ذمےداری سکول مالکان پر ہوگی ، ہر سکول 10 جنوری 2022تک کوائف درست کرے جس کے بعد پورٹل بند کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button