Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے تمام پارٹنر سکولوں کو نہم اور دھم کے نتائج اپ لوڈ کرنے کی ہدایت

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام تعلیمی بورڈز نے دھم اورنہم کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، جبکہ سپیشل امتحانات کے نتائج بھی آگئے ہیں اس لئے سکول انفارمیشن سسٹم میں نتائج کو اپ لوڈ کردیاجائے۔

اگر کوئی پوزیشن حاصل کی ہے تو اس کا سرٹیفکیٹ بھی سس میں اپ لوڈ کیا جائے اور نتائج کی کاپی بھی اپ لوڈ کرنا لازم ہے۔

یہ تمام کام آج 31دسمبر کی شام تک ہرصورت مکمل کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button