Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں مارننگ اسمبلی کی چیکنگ کاعمل شروع کردیا گیا

پیف نے سکولوں میں اسمبلی میں قران کریم کی تلاوت، درود شریف اور پاکستان کی خوشحالی کےلئے دعا کرنے کے احکامات جاری کئے تھے ۔
اب اس کی چیکنگ کا عمل شروع کردیاگیا ہے کہ جاری مراسلے پر کس حد تک عملدرآمد کیا گیا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن پر عمل نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button