Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کی نئی سفری پالیسی جاری کردی گئی

پیف نے ٹریننگ میں شرکت کرنے والے اساتذہ کےلئے نئی سفرپالیسی جاری کردی ۔

بتایاگیا ہے کہ پیف کے بورڈ آ ف ڈائریکٹر نے ہیڈ ٹیچرز کی ٹریننگ کےلئے سفری الاونس کی نئی پالیسی منظوری کرلی ہے ۔

جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل سفر الاونس کا 10 فیصد پیف کے پارٹنر ادا کریں گے۔

ٹریننگ کے شرکا کو 450روپے ملیں گے، اور پارٹنر سکولوں کی طرف سے 50روپے دئے جائیں گے۔

تاہم شرکا کو بینک کے ذریعے اکھٹے 500روپے ادا کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button