Breaking NewsSportsتازہ ترین

دبئی سٹیڈیم کی طرز پر بنایا گیا اسٹیڈیم پشاور میں تیار

پاکستان میں دبئی کی طرز پر بنایا گیا سٹیڈیم تکمیل کے مرحلے میں پہنچ گیا۔

بتایا گیاہے کہ پشاور کے ارباب رحیم سٹیڈیم کو دوبارہ دبئی سٹیڈیم کی طرز پر تعمیر کیا جارہا ہے، جو کہ تکیمیل کے مراحل میں پہنچ گیاہے۔ اب یہ سٹیڈیم چھ ماہ میں میچ کے لئے دستیاب ہوجائےگا۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ابتداء میں پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں گے ، سیکورٹی خطرات ختم ہونے تک انٹرنیشنل میچز نہیں کرائے جائیں گے۔

بورڈ کرکٹ کو پورے پاکستان میں پھیلاناچاہتا ہے اس کےلئے ہربڑے وینو پر میچز کرائے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں