Breaking NewsSportsتازہ ترین
پشاور زلمی کی ٹیم ملتان پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا میلہ اپنی آب و تاب سے جاری ہے۔
پشاور زلمی کی ٹیم لیگ کا پانچواں میچ کھیلنے ملتان پہنچ گئی ہے، ہوٹل پہنچے پر ٹیم کا بھر پور استقبال کی گیا ۔
یاد رہے کہ پشاور زلمی جمعہ کے روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ کھیلے گی۔