ایل ایل بی کیس: پٹشنرزکی سماعت کا شیڈول جاری

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم کی تعمیل میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر نے ایل ایل بی کیس تین سالہ پروگرام کے درخواست گزاروں کی سماعت کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس نے تمام کیسوں کو فردا فردا ڈیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کیس کی سماعت کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
جس کے مطابق کیسوں کی سماعت 17 دسمبر اور 18 دسمبر کو ہوگی متعلقہ رٹ پٹیشنرز کو آگاہ کردیا گیاہے امیدواروں مکمل کوائف کے ساتھ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، درخواست گزاروں کو اپنے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور عدالتی احکامات لانا ہوں گے۔
دریں اثنا پٹشنرزکی سماعت کا شیڈول جاری کردیا گیا ،
لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم کی تعمیل میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر نے ایل ایل بی کیس تین سالہ پروگرام کے درخواست گزاروں کی سماعت کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس نے تمام کیسوں کو فردا فردا ڈیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کیس کی سماعت کا شیڈول جاری کردیا۔
جس کے مطابق کیسوں کی سماعت 17دسمبر اور 18 دسمبر کو ہوگی متعلقہ رٹ پٹیشنر کو آگاہ کردیا گیاہے امیدواروں مکمل کوائف کے ساتھ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، درخواست گزاروں کو اپنے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور عدالتی احکامات لانا ہوں گے ۔