Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : شعبہ فارمیسی کے طلباء طالبات کی تحقیقی مقالاجات کی نمائش

زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ فارمیسی کے طلباء طالبات کی تحقیقی مقالاجا ت کی نمائش کی گئی۔

شعبہ فارمیسی میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر نے تحقیقی مقالہ جات پوسٹر فارم میں پیش کیے۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد عزیر و دیگر فیکلٹی ممبران نے طلباء کے تحقیقی مقالہ جات کے پوسٹروں کی نمائش کو دیکھا ، اور طلباء کی اس کاوش کو بے حد سراہا ۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد فاروق، ڈاکٹر محمد تنویر، ڈاکٹر عون محمد، ڈاکٹر سعادت ، ڈاکٹر فیاض ، ڈاکٹر سہیل ارشد اور ڈاکٹر محمد عارف و دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button