Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈیپارٹمنٹ آف ایگرانومی کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد مزمل کا کامیاب مجلسی دفاع

فیکلٹی آف ایگری کلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے ڈیپارٹمنٹ آف ایگرانومی کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد مزمل کا مجلسی دفاع ہوا ۔

مجلسی دفاع کے موقعہ پر حافظ محمد مزمل کے انٹرنل سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین، ایکسٹرنل سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ،ڈین فیکلٹی آف ایگری کلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر حکومت علی، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ایگرانومی ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر مبشر حسین ، ڈاکٹر شبیر حسین ، ڈاکٹر عتیق الرحمن ، ڈاکٹر محمد عرفان و دیگر اساتذہ و طلباء طالبات موجود تھے۔

سکالر حافظ محمد مزمل نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ اگر ہم ان کو قدرتی اور کیمیائی گروتھ پروموٹرز کا سپرے کریں تو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے نقصانات کو کم اور پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button