Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین یونیورسٹی : شعبہ معاشیات کی پی ایچ ڈی سکالر کا مجلسی دفاع سوموار کو ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اکنامکس کی پی ایچ ڈی سکالر کا مجلسی دفاع کل 10 اکتوبر کو ہوگا ۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی کی طر ف سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق شعبہ اکنامکس کی پی ایچ ڈی سکالر آرزو مشتاق کا پی ایچ ڈی سوموار کو صبح 10 بجے کچہری کیمپس میں ہوگا۔

ان کے مقالے کا عنوان ’’پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا تخمینہ میکرواکنامکس ماڈل کے تناظر میں ‘‘ میں ہے۔

تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر  ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button