Breaking NewsEducationتازہ ترین
شعبہ انگلش کی پی ایچ ڈی اسکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگلش کی دو پی ایچ ڈی سکالرز سارہ خان اور فریحہ جبین کا پبلک ڈیفنس 13 جون کو ہوگا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ شعبہ انگلش کی دو پی ایچ ڈی سکالرز سارہ خان اور فریحہ جبین کا مجلسی دفاع آج 13 جون جمعرات کو کچہری کیمپس میں منعقد ہو گا۔
جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی ۔