Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں پی ایچ ڈی ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کی پی ایچ ڈی سکالر مسز شازیہ بانو کا پبلک ڈیفنس 31جنوری 2022 سوموار کو ہوگا۔

ان کے مقالے کا عنوان’’مولانا عبدلقادر رائے پوری کی دینی فکر میں سماجیات کا تصور ‘‘ہے۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حناعلی کے کہنا ہے کہ عوامی دفاع کی تقریب کچہری کیمپس کے ایڈمن بلاک میں ہوگی ، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی۔

تقریب صبح 10 بجے شرو ع ہوگی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button