Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ ایم ایم جی ( مالیکولر مائیکرو بائیولوجی اینڈ جینٹکس ) کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج تین اکتوبر کو ہوگا ۔

اس سلسلے میں جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق پی ایچ ڈی سکالر مسز ملکہ عظمیٰ مین بلڈنگ کچہری کیمپس میں ہونے والے پبلک ڈیفنس میں اپنے مقالے کا دفاع کریں گی، جس کاعنوان "خشک سالی میں بڑے پتوں والی بوٹی وینگا کا ماحول دوست کردار” ہے۔

مجلسی دفاع کی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں