Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی:کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ کمیسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ اقبال کی پی ایچ ڈی مکمل ہوگئی، وہ اپنے مقالے کا مجلسی دفاع آج کریں گی ،جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعظمیٰ قریشی ہوں گی ۔
دفاع کی تقریب آڑھائی بجے کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی ، جس کی میزبانی کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی کریں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button