Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی ایچ ڈی سکالر ہانیہ منیر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ترجمان کے مطابق شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی سکالر ہانیہ منیر کا مجلسی دفاع آج جمعہ کو ایل شیپ بلڈنگ کچہری کیمپس میں منعقد ہوگا، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔

ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان "ڈاسپورا میں نظریاتی نسل پرستی کا مطالعہ: ندیم اسلم کے منتخب ناولوں کا تنقیدی جائزہ” ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button