Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایچ ڈی سکالر کے پبلک ڈیفنس کی تیاری مکمل

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹڈی کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

تفصیل کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹیڈی کی پی ایچ ڈی سکالر ناہید انور کے مقالے کا پبلک ڈیفنس منعقد کرانے کافیصلہ کرلیاگیا ۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی کے مطابق ناہید انور کے مقالے کا عنوان ’’سر سید احمد خان : ادارہ جاتی ڈھانچے کے نگران کے منتظم کے طور پر” ہے۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کچہری کیمپس میں صبح 10 بجے شروع ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں