Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ: پچ کی تیاری شروع کردی گئی

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلئے پچ کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
گراونڈ سٹاف ذرائع کا کہنا ہے کہ پچ پر ابھی گھاس موجود ہے، جبکہ پہلے ٹیسٹ سے ملتی جلتی پچ ہی بنائے جانے کا امکان ہے۔
تاہم میزبان ٹیم کے کپتان اور انتطامیہ ہی فائنل وکٹ کی تیاری کی ہدایت کرے گی ۔