Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹی طلباء کے لئے خوش خبری، لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان، رجسٹریشن شیڈول جاری

یونیورسٹی طلبا وطالبات کےلئے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3کا اعلان کردیا گیا ۔

تفصیل کے مطابق یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلباء کیلئے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔

ایک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے،ایم فل میں انرولڈ والے طلبہ لیپ ٹاپ لینے کے اہل ہونگے۔
بی ایس چار سالہ اور پانچ سالہ میں انرولڈ طلبہ لیپ ٹاپ کے حق دار ہونگے،ساڑھے تین سال اور ڈیڑھ سالہ ایم بی اے پروگرام میں انرولڈ طلبہ بھی حق دار ہونگے۔

جبکہ پی ایچ ڈی سکالرز کےلئے بھی لیپ ٹاپ رکھے گئے ہیں، تاہم نجی شعبہ کی جامعات کے طلبا لیپ ٹاپ کے حق دار نہیں ہونگے۔

طلباء آن لائن اپلائی کریں گے، جس کی تصدیق متعلقہ یونیورسٹی کا فوکل پرسن کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button