Breaking NewsNationalتازہ ترین

لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف نامزد ،سمری صدر پاکستان کو ارسال

‏وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔

آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان کا صدر کے ساتھ ملکر کھیلنے کا فیصلہ

اس بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں