Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنےبکا اعلان کر دیا

ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک ٹیسٹ سنٹرز میں ایک ہی تاریخ کو منعقد کیا جائے گا، ایم ڈی کیٹ کا نصاب آئندہ ہفتے پی ایم ڈی سی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔

کونسل نے تمام صوبائی سیکرٹریز کو ایم ڈی کیٹ امتحان کی تیاری شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ایم ڈی کیٹ امتحان سے متعلق تمام معلومات ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں طلباء کی سہولت کیلئے کونسل نے نصاب کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سال ایم ڈی کیٹ امتحان میں تقریباً 2 لاکھ طلباء شریک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button