Breaking NewsNationalتازہ ترین
رحیم آباد میں پی پی کا یوم تاسیس منایا گیا
پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کے سلسلہ میں سید غفور علی شاہ کے دفتر میں ایک تقریب ہوئی، جس میں کارکنان کی کافی تعداد نے شرکت کی۔
اس تقریب میں نذر اللہ خان نائب صدر پی پی 214 اور محمد یاسین جاوید نے کیک کاٹا، بعد میں ملک اور پارٹی کے دعا کروائی گئی۔