Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی پی ایس سی کے ملازمین کی الاؤنس کی درخواست مسترد

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اپنے ملازمین کے لئے سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس مانگا تھا، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے یہ ریفرنس محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کر دیا ۔
جبکہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کو سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس دینے سے انکار کر دیا۔

سیکرٹریٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اپنا الاؤنس ہے، جو اسے مل رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button