Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی پی ایس سی کے نتائج قبل ازوقت آوٹ ہوگئے

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سیکریسی پر سوالیہ نشان، سرکاری کالجوں میں لیکچررز کی بھرتیوں کے لیے مرتب ہونے والا رزلٹ پانچ روز قبل ہی لیک ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سیکریسی پرسوالیہ نشان لگ گیا،لیکچررزکی بھرتیوں کے لئےکامیاب امیدواروں کارزلٹ لیک ہوگیا،فی میل لیکچررز اُردو کےنتائج کااعلان27 اکتوبر کو ہونا تھا۔
پی پی ایس سی کےلیک شدہ نتائج میں240 اُمیدواروں کےنام شامل ہیں،لیک شدہ کامیاب اُمیدواروں کےنتائج پر27اکتوبر کی تاریخ درج ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button