Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایم ایس دوسرے مرحلے کے امتحانات 18جنوری سے شروع ہوں گے

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے عارضی شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پی ایم ایس لازمی مضامین کے امتحانات 18 جنوری سے 20 جنوری تک ہوں گے، پی ایم ایس اختیاری مضامین کے امتحانات 25 جنوری سے 3 فروری تک ہوں گے۔

پی ایم ایس کی 67 اسامیوں کیلئے 21 ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں دی جنرل نالج کے پیپر میں پاس امیدوار ہی دوسرے مرحلے میں امتحانات دے سکیں گے، لاہور سمیت 7 ڈویژنز میں امتحانات لئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button