Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلبا وطالبات کو پریکٹیکل کاپی فراہم کر دی گئی

محکمہ سکولز نے میٹرک کا امتحان دینے والے طلبا وطالبات کو پریکٹیکل کاپی فراہم کردی۔

امتحانات میں صرف 2 ماہ باقی رہ گئے،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پورا سال گزرنے کے بعد سکولوں کو پریکٹیکل کاپی فراہم کرنا شروع کردی۔

پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 لاکھ سے زائد جبکہ کاپی فراہم کردی گئی ہیں۔

طلباء کا کہنا ہے کہ پریکٹیکل کاپیاں دینا تھیں تو تعلیمی سال کے آغاز پر ہی فراہم کردی جاتیں،اب 2 ماہ میں عملی امتحان کی تیاری کیسے کریں گے،پریکٹیکل سمجھ کر کاپی بنانے کیلئے بھی وقت درکار ہوتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں