Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے طلباء کے عملی امتحان کا آغاز

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز ک زیر اہتمام ہونے والے میڑک کے امتحانات میں عملی امتحان شروع ہوگئے۔

پہلے مرحلے میں بچوں کا بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا پریکٹیکل لیا جارہا ہے۔

دوسرے مرحلے میں کیمسٹری اور تیسرے مرحلے میں فزکس کا عملی امتحان ہوگا۔

پریکٹیکلز لینے کا سلسلہ 20 جولائی تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button